• news

 غنی دور کے عہدیداروں سے 12.3 ملین ڈالر‘سونے کی اینٹیں برآمد

کابل (نوائے وقت رپورٹ) افغان سینٹرل بنک نے سابق حکمرانوں سے 12.3 ملین ڈالر برآمد کر لئے۔ رقم اشرف غنی دور کے عہدیداروں کے گھروں پر چھاپوں کے دوران برآمد ہوئی۔ افغان حکام کے مطابق چھاپوں کے دوران سونے کی اینٹیں بھی برآمد ہوئیں۔ ڈالر اور سونے کی اینٹیں افغان سینٹرل بنک میں جمع کرا دیئے گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن