• news

افغانستان سے انخلاء پر ارکان پارلیمنٹ کی تنقید‘ نیدر لینڈ کی وزیر خارجہ مستعفی 

ایمبسٹرڈیم (نوائے وقت رپورٹ) افغانستان کے معاملے پر نیدر لینڈ کی وزیر خارجہ مستعفی ہو گئیں۔ غیر ملکی خیبر ایجنسی کے مطابق ارکان پارلیمنٹ نے افغانستان سے انخلاء پر  وزیر خارجہ پر تنقید کی۔ جس میں انہوں نے افغانستان سے انخلاء کے عمل کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا۔

ای پیپر-دی نیشن