• news

امریکہ نے القاعدہ کے 5 حامیوں  پر پابندیاں لگا دیں 

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ نے القاعدہ کے 5 حامیوں پر پابندی لگا دی۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق القاعدہ کے حامی عسکریت پسند گروپ کی مالی‘ سفری مدد کر رہے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن