• news

 عادش راجپو ت نائب صدر انصاف یوتھ ونگ گوجرانوالہ مقرر

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) عادش راجپو ت کو نائب صدر انصاف یوتھ ونگ تحصیل گوجرانوالہ مقرر کر دیا گیا ، پی ٹی آئی یوتھ کی جانب سے عادش راجپوت کو تحصیل گوجرانوالہ یوتھ ونگ کا صدر مقرر کر دیا گیا ہے دیگر یوتھ رہنمائوں رانا عمرا ن ، ذیشان ، ناظم علی ، بلال احمد ، یاسر علی ودیگر یوتھ رہنمائوں کی جانب سے عادش راجپوت کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

ای پیپر-دی نیشن