• news

شہزاد اکبر کرونا وائرس کا شکار

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ مرزا شہزاد اکبر بھی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شہزاد اکبر نے بتایا میرا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور میں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن