• news

چین نے تائیوان امور میں یورپی پارلیمنٹ کی مداخلت کی مخالفت کر دی

بیجنگ (شِنہوا) چین نے یورپی پارلیمنٹ اور اس کے بعض اداروں پر تائیوان سے متعلقہ امور پر قول و فعل میں احتیاط برتنے پر زور دیتے ہوئے اس عزم کو دہرایا ہے کہ دنیا میں صرف ایک چین ہے اور تائیوان چین کا ایک حصہ ہے۔ ریاستی کونسل کے دفتر برائے امور تائیوان کی ترجمان ڑو فینگ لیان نے کہا‘ ایک چین اصول اور چین سے سفارتی تعلقات قائم کرتے وقت تائیوان کے معاملے پر یورپی فریق کے وعدے کے منافی اس مواد کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔ یہ چین کے اندرونی معاملات میں شدید مداخلت ہے۔ بیرونی طاقتوں پر انحصار کر کے تائیوان کی آزادی کیلئے کی جانیوالی  کوئی بھی کوشش ناکام ہوگی۔
چین

ای پیپر-دی نیشن