• news

کتاب ہدایت

 اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 اے اہل کتاب! یقیناً تمہارے پاس ہمارا رسول (صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم) آ چکا جو تمہارے سامنے کتاب اﷲ کی بکثرت ایسی باتیں ظاہر کر رہا ہے جنہیں تم چھپا رہے تھے اور بہت سی باتوں سے درگزر کرتا ہے‘ تمہارے پاس اﷲ تعالیٰ کی طرف سے نور اور واضح کتاب آ چکی ہے o 

ای پیپر-دی نیشن