• news

ہیڈ کانسٹیبل پر اسرارطور پر ہلاک 

لاہور(نامہ نگار) ڈی ایس پی گوالمنڈی سرکل کا ریڈر ہیڈ کانسٹیبل طارق محمود پر اسرار طور پر ہلاک ہوگیا ہے ۔پولیس حکام کے مطابق اس کو اچانک طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال لے جایا گیا، مگر جانبر نہ ہو سکا اور اس نے دم توڑ دیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن