آسٹریلیا ،بھارت ویمنز پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جائیگا`
لاہور( سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ(آج)رے مچل اوول میں کھیلا جائے گا۔سیریز کا دوسرا میچ 24 ستمبر جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 30 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ ون ڈے سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹی 20 میچوں کی سیریز 7 اکتوبر سے شروع ہو گی۔