• news

آئی پی ایل ایڈیشن کے بعد رائل چیلنجرز بنگلور کی قیادت چھوڑ دوں گا،ویرات کوہلی

لاہور( سپورٹس ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور کپتان ویرات کوہلی نے کہا کہ وہ آئی پی ایل  کے 14 ویں ایڈیشن  کے بعد رائل چیلنجرز بنگلور کی  کپتان کے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے۔32 سالہ ویرات کوہلی اس سے قبل  اس بات کی بھی تصدیق کر چکے ہیں کہ وہ آئندہ ماہ شیڈول آئی سی سی ٹی-20 ورلڈ کپ کے اختتام پر بھارتی کی  ٹی 20 ٹیم کی قیادت بھی  چھوڑ دیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن