• news

 حامدکرزئی‘ عبداللہ عبداللہ کی  غیر ملکی نمائندوں سے ملاقات جامع افغان حکومت کے قیام پر زور 

کابل (نوائے وقت رپورٹ) حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ نے پاکستانی، روسی اور چینی نمائندوں سے ملاقات کی۔ عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ غیر ملکی نمائندوں نے خواتین کے یکساں حقوق‘ یکساں تعلیمی حقوق پر زور دیا۔ غیر ملکی نمائندوں نے علاقائی تعاون کا احترام کرنے والی جامع حکومت کے قیام پر زور دیا۔

ای پیپر-دی نیشن