• news

طارق محمود الحسن وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمشن پنجاب مقرر  نوائے وقت ن  پہلے ہی  خبر دیدی

لاہور (نیوز رپورٹر)  نوائے وقت نے سب سے پہلے خبر دینے کی دیرینہ  روایت برقرار رکھی۔ اوورسیز پاکستانی کمشن پنجاب کے وائس چیئرمین  وسیم اختر کو عہدے سے ہٹا کر سید طارق محمود الحسن کی تعیناتی  کے حوالے سے 20 ستمبر کو نوائے وقت نے پیشگی خبر دی جو درست ثابت ہوئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن  جاری یکا ہے۔ جس میں سید طارق محمود الحسن کو اوورسیز پاکستانی کمشن  پنجاب کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن