• news

موجودہ حکومت نے معیشت سمیت تمام شعبوں کو فعال کیا: معراج خالد

اجنیانوالہ (نمائندہ نوائے وقت) تحریک انصاف کے ضلعی سینئر نائب صدر چوہدری معراج خالد گجر نے کہا ہے ماضی کے حکمرانوں نے مخصوص ایجنڈے کے تحت عوام کو ریلیف سے محروم رکھا اور غلط پالیسیوں کے باعث ملک و قوم کے مسائل میں شدید اضافہ کیا موجودہ حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد معیشت اور صنعت و حرفت سمیت تمام شعبوں کو فعال کیا، معاشی سرگرمیوں کو فروغ دیا اور عوام کے بنیادی حقوق کی فراہمی یقینی بنائی۔

ای پیپر-دی نیشن