• news

چیئرمین کشمیر کمیٹی کی ملاقات، ڈائریکٹر یو این ہیومن رائٹس کو کشمیر پر ڈوزیئر پیش

نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) شہریار آفریدی نے اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس واچ کے ڈائریکٹر سے ملاقات کی۔ چیئرمین کشمیر کمیٹی نے مسٹر لوئس چاربونیو کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔ کشمیر کمیٹی کے چیئرمین نے ڈائریکٹر ہیومن رائٹس کو 12 ستمبر کو جاری کیا گیا ڈوزیئر بھی پیش کیا۔ ڈوزیئر میں مقبوضہ کشمیر میں ہیومن رائٹس کی خلاف ورزیوں کے تفصیلی شواہد موجود ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن