• news

 مہیلا جے وردنے لنکن ٹیم کے کوچ مقرر

لاہور(سپورٹس ڈیسک )سری لنکن کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کیلئے سابق کپتان مہیلا جے وردنے کی خدمات حاصل کرلیں۔ایس ایل سی نے سابق کپتان کو سری لنکن ٹیم کے ساتھ بطور کنسلٹنٹ مقرر کردیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن