ماڈل کورٹس میں مزید 149 مقدمات کا فیصلہ
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)پاکستان بھر کی ماڈل کورٹس نے گزشتہ روز مجموعی طور پر 149 مقدمات کا فیصلہ کیا ماڈل کریمینل ٹرائل کورٹس نے قتل کے07 اورمنشیات کے21 مقدمات کا فیصلہ سنا دیا۔تمام عدالتوں نے کل175 گواہان کے بیانات قلمبند کیے۔پنجاب میں قتل کے 03"منشیات کے06,خیبرپختونخوامیں منشیات کے07"سندھ میں قتل کے 04" منشیات 08"مقدمات کا فیصلہ ہوا۔ 02 مجرمان کو سزائے موت 03" مجر مان کو سزائے موت 04" مجرمان کو 36"سال06"ماہ قید اور2810000"روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ماڈل سول ایپلٹ کورٹس نے آج مجموعی طورپر 85؛دیوانی،فیملی اور رینٹ اپیلوں و درخواست نگرانی کے فیصلے کر دییماڈل مجسٹریٹس عدالتوں نے36"؛مقدمات کے فیصلے کردیے. تمام عدالتوں نے 94؛گواہان کے بیانات قلمبند کیے۔ 08مجرمان کو 09 سال04 دن قید اور 91160"روپے جرمانے کی سزا سنادی گئے۔