• news

کاہنہ :ملزم جدید اسلحہ سمیت گرفتار

کاہنہ(نامہ نگار)کورٹ پولیس نے جدید اسلحہ سمیت ملزم کو گرفتار کرلیا۔ملزم کے قبضہ سے کلاشنکوف،2پسٹل اور گولیاں برآمد ہوئی۔ایس ایچ او کوٹ لکھپت دیس محمد گجر نے بتایا کہ ملزم امیرعلی سابقہ ریکارڈ یافتہ اور ناجائز اسلحہ کی فروخت میں ملوث ہے۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن