• news

ڈی ایس پی سٹی سرکل کی مسجد میں کھلی کچہری 

کھڈیاں خاص (نمائندہ خصوصی)ڈی پی او قصور اعمران کشور کی ہدایات پر ڈی ایس پی سٹی سرکل یعقوب اعوان نے مکی مسجد میں کھلی کچہری کا اہتمام کیا جس میں سائلین کے مسائل سنے گئے اور موقع پر ایس ایچ او صداقت علی کو پرچے درج کرنے کے احکامات جاری کیے اس موقع پر شہر کی سیاسی و سماجی شخصیات عوام اور سائلین نے کثیر تعداد میں شرکت کی ڈی ایس پی سٹی سرکل یعقوب اعوان نے سائلین کو اعتماد میں لیا اور شہریوں کو پولیس کے ساتھ تعاون کرنے کی ہدایت دی ۔

ای پیپر-دی نیشن