لیوسن ہملٹن نے کیر یئر کی 100ویں فارمولا ون ریس جیت لی
لاہور (سپورٹس ڈیسک )برطانیہ کے لیوس ہملٹن نے رشین فارمولا ون گراں پری جیت لی ۔ لیوس ہملٹن نے کیر یئر کی 100ویں فارمولا ون ریس جیتنے کا اعزاز حاصل کیا ہے ۔ وہ سو ریسز جیتنے والے تاریخ کے پہلے فارمولا ون ڈرائیور بن گئے ہیں ۔