• news

2منشیات فروش گرفتار  430 گرام چرس برآمد

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) دو منشیات فروش گرفتار 430 گرام چرس برآمد تفصیلات کے مطابق تھانہ نوشہرہ ورکاں کے سب انسپکٹر محمد الیاس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان عاقب منہاس اور اعجاز منہاس سے بالترتیب 220 اور 210 گرام چرس برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا اور ان کے خلاف الگ سے مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن