• news

 حافظ آباد:مرکز دارالاحسان  میں فری آئی کیمپ لگایا گیا

حافظ آباد(نمائندہ خصوصی+ نامہ نگار+نمائندہ نوائے وقت)جماعت دارالاحسان کے زیر اہتمام گذشتہ روز محلہ خانپورہ میں مرکز دارالاحسان میں آنکھوںکے مریضوںکے لئے فری آئی کیمپ لگایا گیا جس میںڈاکٹرز نے مریضوںکو مفت چیک اپ کرکے انہیں مفت ادویات فراہم کیں۔

ای پیپر-دی نیشن