• news

 تحصیل ہسپتال کامونکی میں ڈاکٹروں  کی ناقص کارکردگی ،مریض پریشان

کامونکی ( نمائندہ خصوصی ) تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کامونکی میں ڈاکٹروں کی ناقص کارکردگی سے مریض اور انکے لواحقین شدید پریشان ہیں ۔ ذرائع مطابق ہسپتال میں متعدد ڈاکٹر مبینہ طور پر اپنی ذمہ داریوں ست غفلت برتتے نظر آتے ہیں ۔ اس وجہ سے نرسنگ عملہ کی کارکرگی بھی ناقص ہے ۔ اسس صورت ھال کی وجہ سے مریضوں اور ان کے لواحقین کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ عوام نے محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام سے موجودہ تشویش ناک صورت حال کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ 

ای پیپر-دی نیشن