• news

قصور میں 11 سالہ بچے سے زیادتی

قصور (نمائندہ نوائے وقت) بھسر پورہ کے رہائشی نے پولیس تھانہ بی ڈویژن قصور میں درخواست دی ہے کہ ملزم وارث نے میرے گیارہ سالہ بیٹے کو اپنے جوتیاں بنانے والے کارخانے میں لے جا کر اس سے زیادتی کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن