• news

سٹائلش بال کٹوانے یا داڑھی مونڈنے سے گریز کریں  عہدیدارطالبان دعوت وارشادکمیشن 

کابل ( نوائے وقت رپورٹ )  طالبان کے دعوت وارشادکمیشن کے عہدیداروں نے ایک اجلاس میں  ہلمند کے  حجاموں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سٹائلش بال کٹوانے یا داڑھی مونڈنے سے گریز کریں۔

ای پیپر-دی نیشن