• news

 پاکستان کا دستور

 پاکستان کا دستور ابھی بننا ہے اور یہ پاکستان کی دستور ساز اسمبلی بنائیگی۔ مجھے معلوم نہیں کہ اس دستور کی ہئیت کیا ہو گی‘ لیکن اتنا یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ جمہوری نوعیت کا اور اسلام کے بنیادی اصولوں پر مشتمل ہوگا۔ 
(امریکی نامہ نگار سے انٹرویو‘ فروری 1948ئ) 

ای پیپر-دی نیشن