• news

افغانستان کے ساتھ تجارت ڈالر اور  پاکستانی روپے میں ہورہی ہے: رزاق دائود  

  اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان کے مشیر تجارت رزاق دا ود نے کہا ہے کہ  افغان طالبان کے ساتھ تعلقات  معمول پر ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ افغان سرحد سے  تجارت کی معطلی کی اطلاعات نہیں ۔ رزاق داود نے بتایا کہ افغانستان کے ساتھ تجارت ڈالر اور پاکستانی روپے میں ہورہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن