• news

شکر گڑھ: فیس کی عدم ادائیگی پر انتظامیہ  نے بچی کو سکول میں روک لیا

شکر گڑھ (نامہ نگار) شکر گڑھ میں ایک شخص نے الزام عائد کیا ہے کہ پیپر فنڈ جمع نہ ہونے پر بیٹی کو سکول انتظامیہ نے سکول میں ہی روک لیا۔ اور مؤقف اختیار کیا کہ فیس دے کر والدین خود آ کر بچی لے جائیں۔ بچی کے والد کا کہنا ہے سکول انتظامیہ نے دو بیٹیوں کو جانے دیا، 5 ہزار پیپر فنڈ کی خاطر چھوٹی بیٹی کو سکول میں ہی روک لیا۔

ای پیپر-دی نیشن