عالمی بنک نے پاکستان کو 39 کروڑ 70 لاکھ ڈالر جاری کر دیئے
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) عالمی بنک نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ 70 لاکھ ڈالر جاری کر دیئے۔ وفاقی وزیر عمر ایوب نے کہا ہے کہ عالمی بنک کی 6 شرائط پر عمل کر لیا۔ توانائی سیکٹر کی شرائط پر عملدرآمد کیا۔