100 چینی فوجی اترکھنڈ مں گھس آئے، بزدل بھارتی میڈیا کا پراپیگنڈا
بیجنگ (نوائے وقت رپورٹ) چین نے لداخ کے بعد بھارت کے خلاف ایک اور محاذ کھول دیا۔ ریاست اتراکھنڈ میں فوجی سرحد پار کرکے گھس گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 30 اگست کو 100 چینی فوجی بھارتی علاقے میں گھس آئے تھے۔ بھارتی اور چینی افواج کے درمیان کوئی جھگڑا نہیں ہوا۔ چینی فوجیوں نے بھارتی تنصیبات کو نقصان نہیںپہنچایا۔