• news

ارجنٹائن کے فٹبالر پائولوڈیبالا زخمی ورلڈ کپ کوالیفائرز سے باہر 

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) ارجنٹائن کے فارورڈ کھلاڑی پائولوڈیبالا زخمی ہونے کی وجہ سے فٹ بال ورلڈ کپ کوالیفائرز سکواڈ سے باہر ہو گئے ۔ وہ آٹھ سے پندرہ اکتوبر تک پیرا گوئے ‘یوروگوئے اور پیرو کیخلاف میچ نہیں کھیل سکیں گے ۔ 27سالہ فٹبالریووینٹس کلب کی جانب سے کھیلتے ہوئے زخمی ہوئے ہیں ۔ 

ای پیپر-دی نیشن