• news

کتاب ہدایت

 اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
o  آدم (علیہ السلام) کے دونوں بیٹوں کا کھرا کھرا حال بھی انہیں سنا دو‘ ان دونوں نے ایک نذرانہ پیش کیا‘ ان میں سے ایک کی نذر تو قبول ہو گئی اور دوسرے کی مقبول نہ ہوئی تو وہ کہنے لگا کہ میں تجھے مار ہی ڈالوں گا‘ اس نے کہا اﷲ تعالیٰ تقویٰ والوں کا ہی عمل قبول کرتا ہے o 

ای پیپر-دی نیشن