• news

کرکٹر محمد حفیظ ڈینگی بخار سے صحتیاب 

لاہور (سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹر محمد حفیظ ڈینگی بخار سے صحت یاب ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق وہ آج سے ہلکی پھلکی ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔محمد حفیظ ٹریننگ کے بعد اپنی فٹنس کا جائزہ لیں گے جس کے بعد فٹنس کو سامنے رکھتے ہوئے ہی وہ سنٹرل پنجاب کو دستیابی سے آگاہ کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن