• news

سمندری طوفان ’’شاہین‘‘ کے آج عمان سے ٹکرانے کا امکان

مسقط (نیٹ نیوز) سمندری طوفان ’’شاہین‘‘ عمان کے ساحل سے محض 60 کلومیٹر ہی دور رہ گیا ہے۔ عمانی میڈیا کے مطابق طوفان کے زیر اثر مسقط اور نزدیکی ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے،لوگوں کو انخلا کی ہدایت کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن