• news

مداح دعاؤں میں عمر شریف کو یاد رکھیں، وزیراعظم، صوبائی حکومت کے بھرپور تعاون کا شکریہ: اہلیہ زریں

کراچی (نیٹ نیوز) مرحوم عمر شریف کی اہلیہ زریں غزل نے کہا ہے کہ اپنی دعاؤں میں عمر شریف کو یاد رکھیں۔ مرحوم عمر شریف کی اہلیہ زریں غزل نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہیمیں وزیراعظم عمران خان اور صوبائی حکومت کی شکر گزار ہوںجنھوں نے عمر کے علاج کے حوالے سے بھرپور مدد اور تعاون کیا۔

ای پیپر-دی نیشن