میڈیسن کا نوبل انعام 2 امریکی سائنسدانوں ڈیوڈ جولیس، آر ڈیم کے نام
سٹاک ہوم (شنہوا+نوائے وقت رپورٹ) میڈیسن کا نوبل انعام مشترکہ طور پر 2 شخصیات کے نام کر دیا۔ امریکی سائنسدان ڈیوڈ جولیس کو آرڈیم کیلئے نوبل انعام کا اعلان کیا ہے۔ درجہ حرارت اور چھونے کے ریسیپٹرز دریافت کیے ہیں۔