• news

 پنڈورا پیپرز‘ تمام الزامات‘ قیاس آرائیاں مسترد کرتا ہوں: مونس الٰہی


لاہور (خصوصی نامہ نگار) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الٰہی نے پینڈورا پیپرز کے انکشافات پر اپنا موقف پیش کر دیا۔ مونس الٰہی نے کہا کہ کوئی آف شور کمپنی ہے نہ ہی ایسا اثاثہ جسے ڈکلیئر نہ کیا ہو۔ اس حوالے سے تمام قیاس آرائیوں اور الزامات کو مسترد کرتا ہوں۔

ای پیپر-دی نیشن