• news

گندم مہنگی ہونے کا ذمہ دار سندھ نہیں‘ بدانتظامی وفاق کی: سعید غنی  


کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ میں سب سے زیادہ گندم مہنگی ہونے کے فواد چودھری کے بیان پر صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ گندم مہنگی ہونے کا ذمے دار سندھ  نہیں۔ بدانتظامی یا سمگلنگ کا ذمے  دار وفاق ہے۔ گندم برآمد کرکے باہر سے مہنگی گندم منگوائی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن