حافظ آباد میںحضرت امام حسن مجتبیٰؓ کانفرنس آج ہوگی
حافظ آباد (نمائندہ خصوصی+ نامہ نگار+ نمائندہ نوائے وقت) جماعت رضائے مصطفیٰ پاکستان کے زیر اہتمام آج بعدنماز ظہر نتھو سویا میں نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبیٰ ؓ اور امام احمد رضا کانفرنس ہوگی، جس سے جماعت رضائے مصطفیٰ کے مرکزی امیر صاحبزادہ محمد دائود رضوی ،مولانا حاجی محمد عبدالرشید رضوی ، مولانا عبدالقیوم بھٹی ، اور حافظ محمد تنویر حسین رضوی خطاب کریں گے۔