• news

انتقال


حویلی لکھا (نامہ نگار)میاں احمد نواز مرحوم کی زوجہ ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی الطاف گوہر،انسپکٹر ایف آئی اے آفتاب گوھر اور ممتاز گوہر وٹو کی والدہ انتقال کرگئیں، نماز جنازہ  آبائی گاؤں محب علی میں ادا کر دی گئی جس میں پنجاب اور علاقہ کی اہم شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ان کے قل خوانی کا ختم کل بعد نماز ظہر آبائی گھر میں ادا کیاجائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن