• news

مصراورسعودی عرب کے درمیان ایک ارب 80 کروڑڈالر کے پاورگرڈ معاہدے پردستخط

ریاض (این این آئی)سعودی عرب اورمصر نے ایک ارب 80 کروڑ ڈالرمالیت کے الیکٹرک گرڈ انٹرکنکشن منصوبے پر دست خط کردیئے ۔اس معاہدے پر دست خطوں کی تقریب مصر کے سرکاری ٹیلی ویژن سے براہ راست نشر کی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی الیکٹریسٹی کمپنی اور مصری الیکٹریسٹی ٹرانسمیشن کمپنی کے نمایندوں نے اس ڈیل پر دست خط کیے ۔

ای پیپر-دی نیشن