• news

سعودی عرب میں 4من چرس  سمگل کرنے کی  کوشش  ناکام

ریاض(این این آئی )سعودی عرب کی بارڈر سیکیورٹی فورسز کے ترجمان کرنل مسفر القرینی نے بتایا ہے کہ انسداد جرائم اور انسداد منشیات پولیس نے دیگر اداروں کے ساتھ ملکر بیرون ملک سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک بڑی کوشش  ناکام بناتے ہوئے 161 کلو چرس اور 26.3 ٹن قات قبضے میں لے لی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن