• news

ایمن آباد : ڈاکوؤں نے 2افراد سے ہزاروں روپے چھین لئے

ایمن آباد (نامہ نگار ) لوہیانوالہ کا محمد رمضان جٹ رکشہ پر واہنڈو سے آ رہا تھا۔راجے والہ کے قریب دوموٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے اس سیپندرہ ہزار روپے جبکہ پلی گوردوارہ روڈی صاحب کے نزدیک موٹر سائیکل پر آنے والے حدیبیہ کالونی کے فیصل وسیم احمد سے پچاس ہزار روپے چھین لئے پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

ای پیپر-دی نیشن