• news

 طالبہ سے ناروا سلوک پر کالج ملازم  کا تبادلہ کردیا:پرنسپل نسرین اختر 

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی+ نامہ نگار)پرنسپل گورنمنٹ گرلز کالج شرقی حافظ آباد میڈم نسرین اختر کا کہنا ہے کہ کالج کی طالبہ سے ناروا سلوک کے واقعہ کا  نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز زاہدہ اکثیر نے کالج کے ملازم عدیل انور کو پنڈی بھٹیاں ٹرانسفر کر دیا  پرنسپل نسرین اختر کا کہنا ہے کہ واقعہ  کی انکوائری  رپورٹ ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز کو ارسال کر دی گئی ۔

ای پیپر-دی نیشن