• news

 اظہار تعزیت 

ایمن آباد (نامہ نگار )انجمن صحافیاںکا اجلاس  گزشتہ روز یہاں ہو ا جس میںچیئر مین ڈسٹرکٹ پریس کلب گوجرانوالہ و سینئر صحافی عتیق یوسف ضیاء کے بھائی کے انتقال پر گہرے رنج و الم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر و جمیل کی دعا کی گئی ۔اجلاس میںوائس چیئر مین ڈسٹرکٹ پریس کلب حاجی محمد صدیق کلہ،وائس چیئر مین ڈسٹرکٹ پریس کلب ڈاکٹر محمد اسلم گوندل ۔جاوید یوسف اور ملک سخاوت کے علاوہ دیگر صحافیوں نے بھی شرکت کی ۔ 

ای پیپر-دی نیشن