پتو کی: 2 ملزم گرفتار‘ 3 کلو چرس برآمد
پتو کی (نمائندہ خصوصی )پولیس کی کارروائی‘ 2 منشیات فروش گرفتار کر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سٹی پتوکی ولی حسن پاشا نے منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی کرتے 2 منشیات فروشوں ذوالفقار اور ندیم کو 3 کلو چرس کیساتھ گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔