• news

ڈی جی نیب ظاہر شاہ  ڈپٹی چیئرمین نیب تعینات 


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ڈی جی نیب ظاہر شاہ کو ڈپٹی چیئرمین تعینات کر دیا گیا۔ صدر  نے ظاہر شاہ کی ڈپٹی چیئرمین نیب تعیناتی کی منظوری دیدی۔

ای پیپر-دی نیشن