روس نے 3 امریکی سفارتکاروں پر چوری کا الزام لگا دیا
ماسکو (نوائے وقت رپورٹ) روس نے تین امریکی سفارتکاروں پر چوری کا الزام لگا دیا اور ماسکو میں امریکی سفارتخانے سے سفارتکاروں کا استثنیٰ ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا روسی وزارت خارجہ کے مطابق سفارتی استثنیٰ ختم نہ کیا گیا تو فوری ملک چھوڑنا ہوگا۔