• news

مغلیہ دور کے ہیرے جواہرات سے لیس نایاب چشموں کی برطانیہ میں نیلامی

لندن (نیٹ نیوز) برصغیر کے نامعلوم شاہی خزانے سے ملنے والے نایاب ہیرے اور زمرد سے بنے چشموں کو رواں ماہ کے آخر میں لندن میں ایک نیلامی میں فروخت کیا جائے گا۔ نیلام گھر سوتھبائیز کے مطابق یہ چشمے مغل دور کے 1890ء کے آس پاس کے ہیں۔ نیلامی کے لئے  15 لاکھ سے 25 لاکھ پاؤنڈ (20 لاکھ ڈالر سے 34 لاکھ ڈالر) میں پیش کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن