• news

سعودی عرب:اونٹوں کی کاسمیٹک سرجری کرنے والا ایک مصری گرفتار

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے سیکیورٹی حکام نے ایک مصری تارک وطن کو گرفتار کیا ہے جو اونٹوں کی کاسمیٹک سرجری ملوث بتایا جاتا ہے۔ یہ کارروائی اونٹ کلب اور سیکیورٹی اداروں کے تعاون سے عمل میں لائی گئی ہے۔ گرفتاری سے قبل ملزم پر کڑی نظر رکھی گئی اور اس کی سرگرمیوں کی چھان بین کی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن