• news

شیخوپورہ: مدراینڈ چلڈرن ہسپتال  کی اوپی ڈی وارڈ میں آگ بھڑک اٹھی 

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)مدراینڈ چلڈرن ہسپتال کی اوپی ڈی وارڈ میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے مریضوں اور لواحقین میں خوف پھیل گیا جبکہ ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے آگ پر قابو پالیا تاہم کسی قسم کاکوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن